انجیر آدم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا سرخ رنگ جنگلی انجیر جو گولر کی طرح کا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا سرخ رنگ جنگلی انجیر جو گولر کی طرح کا ہوتا ہے۔ the wild fig.